Public Notice for G-12 & F-12

اطلاع عام

بذریعہ نوٹس ہذا عوام الناس سیکٹر جی- 12 اور ایف-12 کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ ان دونوں سیکٹرز میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے  دفعہ 144 نافذ کر رکھی ہے جس کی وجہ سے کسی قسم کی بھی تعمیراتی سرگرمی غیرقانونی تصور کی جاے گی۔ بوجہ غیر قانونی اقدام   ایسی تعمیرات نہ  صرف معاوضہ سے محروم رہے گی بلکہ فاعل کے خلاف بھی قانونی چارہ  جوئ کی جاۓ گی۔

شکریہ

 

بحکم ڈپٹی کمشنر/ایل اے سی

تاریخ:2022-01-21